٢١ مارچ کو امیر اہلسنّت لانڈھی کے امیر حضرت شاہ مظہر الحق قادری نے لانڈھی ٹاؤن میں ریلی نکالی انہوں نے مختلف
علاقوں میں جا کر پرچم کشائی کی
ریلی سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کے عید میلادانبی صلّی لله علیھ وسّلم تا کیامت جاری و سری رہے گا ور جو اسلام
کے دشمن ہیں وہ کبھی بھی ہمیں میلاد مصطفیٰ بنانے سے
نہیں روک سکتے ہیں
اختتام میں سلام ور اجتماعی دعا کی گئی
No comments:
Post a Comment